دیگر کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ایشین ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 میں پاکستان کا شاندار آغاز، جاپان کو 58-34 سے شکست

ایشین ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے جاپان کے خلاف 34-58 سے کامیابی حاصل کی۔ چیئرمین نے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔

اولمپک ڈے پر لاہور میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب منعقد

اولمپک ڈے پر لاہور میں تقریب، کھیل کی اہمیت اجاگر۔ ارشد ندیم کا گولڈ میڈل کا عزم۔

عالمی چیمپئن آغا کلیم روزگار کے لیے چائے بیچنے پر مجبور

عالمی چیمپئن آغا کلیم روزگار کے لیے چائے بیچنے پر مجبور ہیں۔ کامیابیاں حاصل کرنے کے باوجود مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

کامن ویلتھ گیمز، کرکٹ سمیت 9 کھیل ایونٹ سے خارج

کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کرکٹ سمیت نو کھیلوں کو گلاسگو میں اخراج کا سامنا کرنا پڑا۔ محدود وسائل کے باعث کرکٹ کو ایونٹ سے باہر رکھا گیا۔

آئی او سی نے روسی اولمپک کمیٹی کی معطلی عارضی طور پر ختم کر دی

آئی او سی نے روسی اولمپک کمیٹی کی معطلی عارضی طور پر ختم کر دی، کھلاڑیوں کی واپسی کیلئے ڈوپ ٹیسٹ لازمی ہوں گے۔

پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے

ٹیکن 8 ای اسپورٹس ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کے محمد زبیر نے جنوبی کوریا کے ہائی لو کو شکست دے کر عالمی اعزاز حاصل کیا۔

کامن ویلتھ گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب گلاسگو میں منعقد

گلاسگو میں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد، پاکستانی اتھلیٹس کی شرکت۔

انعم عزیر نے میراتھون جیت پاکستانی خواتین کے نام کر دی

انعم عزیر نے پاکستان میں پہلی 100 کلومیٹر الٹرا میراتھون جیت کر سنگ میل عبور کر لیا۔ یہ کامیابی خواتین رنرز کے لئے وقف ہے اور انعم مزید چیلنجز قبول کریں گی۔

پاکستان نے تیسری بار والی بال چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے تیسری بار سینٹرل ایشین مینز والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔

لندن نے 2029 ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کیلئے حتمی بولی جمع کرادی

لندن نے 2029 ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کے لیے حتمی بولی جمع کر دی۔ لندن اسٹیڈیم مرکزی مقام ہوگا۔

تازہ ترین