دیگر کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

بنگلا دیشی والی بال ٹیم انٹرنیشنل چیمپین شپ پاکستان کھیلنے پہنچ گئی

بنگلا دیشی والی بال ٹیم پاکستان چیمپین شپ میں شریک، بھارتی ٹیم کو شرکت سے انکار، ازبکستان کو دعوت دی گئی۔

میٹا کے فیفا ورلڈ کپ کے لیے فٹبال فیچرز متعارف

میٹا نے فیفا ورلڈ کپ کے لیے اپنی ایپس میں لائیو اسکور، رئیل ٹائم چیٹ اور فٹبال فیچرز متعارف کرائے۔

پاک فوج کا سرفرنگا نیشنل میراتھن 2026 کا سکردو میں کامیاب انعقاد

پاک فوج نے سرفرنگا نیشنل میراتھن 2026 کا کامیاب انعقاد کیا، ایتھلیٹس کو نقد انعامات دیے گئے۔

عائشہ بلوچ نے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

عائشہ بلوچ نے سری لنکا میں ایشین گیمز 2026 کے ریسلنگ فائنل میں بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

ومبلڈن میں بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن ایگا شواٹک تیسرے راؤنڈ میں باہر ہوگئیں

ومبلڈن ٹینس میں بڑا اپ سیٹ، ایگا شواٹک کو الیگزینڈرا ایلا نے شکست دے دی۔

فیفا ورلڈکپ: میکسیکن فین کا رپورٹر کو بوسہ، ویڈیو وائرل

فیفا ورلڈکپ 2026 کے دوران میکسیکو میں میکسیکن فین نے جنوبی کوریائی رپورٹر کو بوسہ دیا، ویڈیو وائرل ہو گئی۔

امریکا میں ‘فٹ بال’ کو ‘ساکر’ کیوں کہا جاتا ہے؟

امریکا اور کینیڈا میں فٹبال 'ساکر' کیوں؟ تاریخی پس منظر اور فرق۔

پاکستان نے چار ملکی پولو ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان نے امریکا میں چار ملکی پولو ٹورنامنٹ جیت لیا، انگلینڈ کو شکست دے کر اعزاز حاصل کیا۔

براڈ پیک حادثے کے بعد کے ٹو مہم مؤخر، ٹیمیں واپس

براڈ پیک حادثے کے باعث کے ٹو مہم مؤخر، ٹیمیں بیس کیمپ واپس۔

فیفا 2026 کے دورن تماشائیوں کو ہیٹ اسٹروک کا خطرہ لاحق

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں تماشائیوں کو ہیٹ اسٹروک کا خطرہ لاحق، ماہرین نے فیفا پر حفاظتی اقدامات بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین