دیگر کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

پاکستان رائفل ٹیم کی ایف کلاس عالمی چیمپئن شپ میں شاندار کامیابی

پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس عالمی چیمپئن شپ 2026 میں شاندار کارکردگی دکھائی، انفرادی طلائی اور ٹیم چاندی کے تمغے جیتے۔

66 سالہ جوڈی اویاما نے اسکیٹ بورڈنگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

جوڈی اویاما نے 66 سال کی عمر میں اسکیٹ بورڈنگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز نے انہیں دنیا کی معمر ترین مسابقتی خاتون اسکیٹ بورڈر قرار دیا ہے۔

پاکستانی کوہ پیما اسما مشتاق اسپانٹک چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی پر انتقال کرگئیں

پاکستانی کوہ پیما اسما مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد انتقال کرگئیں۔ سوشل میڈیا پر اظہار تعزیت۔

یو ایس اوپن کا رواں سال ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان

یو ایس اوپن نے ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے، 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔

سابق عالمی کپتانوں کا عمران خان کے علاج کا مطالبہ

سابق عالمی کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ کیا۔

یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

یومیف کیجیلچا نے بیونس آئرس میں ہاف میراتھن ریس میں 56 منٹ اور 51 سیکنڈز میں عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا۔

پاکستان سے 12 رنرز سڈنی میراتھون میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے

سڈنی میراتھون کل آسٹریلیا میں منعقد ہوگی، 24 پاکستانی رنرز شامل ہوں گے۔ دانش الہیٰ شلوار قمیض میں دوڑ کر پاکستان کا مثبت تاثر اجاگر کریں گے۔

تازہ ترین