ہومشنہوا پاکستان سروسشنہوا انٹرنیشنل

شنہوا انٹرنیشنل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

امریکہ نے اسرائیل اور سعودی عرب کو بڑے پیمانے پر نئے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن (شِنہوا) وائٹ ہاؤس نے اسرائیل اور سعودی عرب کو بڑے پیمانے پر 15.67 ارب امریکی ڈالر مالیت کے نئے ہتھیار فروخت کرنے کی...

چینی ڈاکٹروں کی سیرا لیون میں یونیسف کے عملے کو ضروری ابتدائی طبی امداد کی تربیت

فری ٹاؤن (شِنہوا) چینی طبی ٹیم کے 26 ویں بیچ نےسیرا لیون میں اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال (یونیسف) کے عملے کے لئے...

تحفظ پسندی کے مقابلے،استحکام کے لیے علاقائی تعاون ضروری ہے، سیکرٹری جنرل بی ایف اے

ریاض (شِنہوا) بو آؤ فورم برائے ایشیا (بی ایف اے) کے سیکرٹری جنرل ژانگ جن نے یکطرفہ پن اور تحفظ پسندی سے...

جاپان میں جوہری توانائی والے امریکی طیارہ بردار بیڑے کی تعیناتی کے خلاف عوام کا احتجاج

ٹوکیو(شِنہوا)ایٹمی توانائی سے چلنے والے طیارہ بردار امریکی بحری بیڑے کی تعیناتی کے خلاف جاپان کے کاناگاوا پریفیکچر کے شہر یوکو سوکا میں جاپانی...

ایتھنز میں چینی ڈانس ڈرامہ تیان گونگ کائی وو کو زبردست پذیرائی ملی

ایتھنز (شِنہوا) یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے سب سے بڑے کرسمس تھیٹر میں پہلی بار عظیم ڈانس ڈرامہ تیان گونگ کائی وو...

چینی سفارت خانے کی جاپان میں بڑھتے پرتشدد واقعات کے پیش نظر اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

ٹوکیو (شِنہوا) جاپان میں چینی سفارت خانے نے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں جاپان میں مقیم چینی شہریوں کو ہدایت کی گئی...

امریکہ نے ایران اور وینزویلا کے ہتھیاروں کی مبینہ تجارت پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی انتظامیہ نے ایران اور وینزویلا میں قائم 10 اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ نے تہران پر...

یوکرین اور امریکہ سوئٹزرلینڈ میں امن منصوبے پر مشاورت کریں گے

کیف(شِنہوا)یوکرین اور امریکہ کے وفود آئندہ دنوں میں سوئٹزرلینڈ میں روس کے ساتھ مستقبل کے امن معاہدے کے ممکنہ نکات پر مشاورت کریں گے۔ یوکرین...

مغربی کنارے میں مبینہ فائرنگ کے بعد اسرائیلی محاصرہ مزید سخت، غزہ میں ہلاکتیں 71 ہزار سے متجاوز

رملہ(شِنہوا)مغربی کنارے میں مبینہ فائرنگ کے بعد اسرائیلی افواج نے فلسطینی دیہات پر پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں جبکہ غزہ میں صحت کے...

تازہ ترین