دیگر کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

شاہ رخ خان کی نائٹ رائیڈرز نے امریکا میں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم قائم کردیا

شاہ رخ خان کے نائٹ رائیڈرز گروپ نے امریکا میں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم قائم کرکے نئی تاریخ رقم کی۔ لاس اینجلس میں میجر لیگ کرکٹ کا پہلا میچ کھیلا گیا۔

بنگلا دیشی والی بال ٹیم انٹرنیشنل چیمپین شپ پاکستان کھیلنے پہنچ گئی

بنگلا دیشی والی بال ٹیم پاکستان چیمپین شپ میں شریک، بھارتی ٹیم کو شرکت سے انکار، ازبکستان کو دعوت دی گئی۔

امریکی شہری ڈیوڈ رش نے ایک منٹ میں 84 ٹوتھ پکس توڑ ڈالے

امریکی شہری ڈیوڈ رش نے ایک منٹ میں 84 ٹوتھ پکس توڑ کر نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے ڈزنی کروز پر یہ کارنامہ انجام دیا۔

کولمبیا کی کانگو پر فتح، ناک آؤٹ مرحلے میں داخل

کولمبیا نے کانگو کو 0-1 سے شکست دے کر فیفا ورلڈکپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

یانک سنر نے جوکووچ کو شکست دے کر ومبلڈن فائنل میں جگہ بنا لی

ومبلڈن کے سیمی فائنل میں یانک سنر نے نوواک جوکووچ کو شکست دے کر ان کا 25واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔

فیفا ورلڈ کپ کے باعث لاس اینجلس میں سکیورٹی انتظامات سخت

لاس اینجلس میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران ایرانی میچز کیلئے اضافی سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے، امیگریشن قوانین کا نفاذ نہیں ہوگا۔

نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں گولڈ میڈل جیت لیا

نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں 'جلال الدین سورڈ' مقابلہ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔

ٹرمپ نے لیبرون جیمز کو نسل پرست قرار دے دیا

ٹرمپ نے لیبرون جیمز کو نسل پرست کہا، وائٹ ہاؤس میں بیان۔ لیبرون ماضی میں ٹرمپ کے ناقد رہے۔

شکیرا کی شاندار ہاف ٹائم پرفارمنس نے شائقین کو جھومایا

شکیرا کی شاندار ہاف ٹائم پرفارمنس نے فیفا ورلڈ کپ فائنل کے دوران شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔

پاکستان جونیئر اسکواش ٹیم نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان نے سوئٹزر لینڈ کو 0-3 سے شکست دے کر عالمی جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔

تازہ ترین