ہومتازہ ترینبلال احمد کے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈلز

بلال احمد کے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈلز

تھائی لینڈ (لارڈ میڈیا) پاکستان نے تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلال احمد نے اوور آل ایتھلیٹ فزیک کے ساتھ ساتھ 180 سینٹی میٹر کیٹیگری میں بھی گولڈ میڈل حاصل کر کے ملک کا نام روشن کیا ہے۔

58ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپئن شپ میں بلال احمد نے پہلے اپنی 180 سینٹی میٹر ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں کامیابی حاصل کی۔ اس کے بعد مجموعی ایتھلیٹ فزیک مقابلوں میں بھی گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں