ہومپاکستانپاکستان نے چار ملکی پولو ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان نے چار ملکی پولو ٹورنامنٹ جیت لیا

ورجینیا (لارڈ میڈیا): پاکستان نے امریکا میں منعقدہ چار ملکی پولو ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ میں میزبان امریکا، پاکستان، انگلینڈ اور ارجنٹینا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

فائنل مقابلہ 14 جون کو امریکی ریاست ورجینیا کے گریٹ میڈو میدان میں کھیلا گیا۔ پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی نے عالمی سطح پر ایک اور اعزاز حاصل کیا۔

پاکستانی ٹیم کی فتح اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ کسی بھی کھیل میں دنیا کی کسی ٹیم سے کم نہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں