ہومتازہ تریناحمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا

احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا

سنگاپور (لارڈ میڈیا) پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچر گالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا ہے۔ انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین راؤنڈز میں 223 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔

چیمپئن شپ میں پاکستان کے برگیڈیئر (ر) عمر اعجاز نے بھی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور تین راؤنڈز میں 229 اسکور کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

محمد احمد منان نے مقابلے میں شرکت کی اور ان کا مجموعی اسکور 250 رہا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں