ہومقومی ہاکی ٹیمدیگر کھیلکولمبیا کی کانگو پر فتح، ناک آؤٹ مرحلے میں داخل

کولمبیا کی کانگو پر فتح، ناک آؤٹ مرحلے میں داخل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گروپ ‘کے’ کے میچ میں کولمبیا نے کانگو کو 0-1 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کولمبیا کی جانب سے واحد گول کھیل کے آخری لمحات میں ڈینیل میونوز نے کیا۔

کولمبیا کے پوائنٹس ٹیبل پر دو میچوں کے بعد چھ پوائنٹس ہیں اور وہ پرتگال کے خلاف اپنے آخری گروپ میچ سے قبل ہی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔

دوسری طرف، کانگو کا صرف ایک پوائنٹ ہے اور اسے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کے لیے ازبکستان کو شکست دینا ہوگی۔

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے دو گول اسکور کیے جس کی بدولت ٹیم نے اپنی پہلی کامیابی حاصل کی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں