ہومکھیل

کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

فیفا ورلڈ کپ میں ناک آؤٹ مرحلہ شروع، جنوبی افریقا بمقابلہ کینیڈا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز اتوار کو جنوبی افریقا اور کینیڈا کے میچ سے ہوگا۔ کینیڈا فیورٹ قرار، ایران باہر، افریقی ٹیموں کی تاریخی کامیابی۔

شہباز شریف نے ساؤتھ ایشین گیمز کے لیے 11 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے ساؤتھ ایشین گیمز کیلئے 11 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔

کولمبیا نے گھانا کو شکست دے کر آخری 16 میں جگہ بنالی

کولمبیا نے گھانا کو شکست دے کر فیفا ورلڈکپ کے آخری 16 میں جگہ بنالی۔

انگلینڈ نے کانگو کو 1-2 سےشکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ہیری کین کے دو گولز کی بدولت انگلینڈ نے کانگو کو 1-2 سے شکست دی۔

کرکٹر پر ہراسانی کے الزامات کے ایک دن بعد ہما سلیم کا انسٹاگرام اکاؤنٹ غائب

ہما سلیم کا انسٹاگرام اکاؤنٹ کرکٹر پر الزامات کے بعد غائب ہوگیا۔ اکاؤنٹ معطلی کی وجہ واضح نہیں۔

فٹ بال ورلڈ کپ فائنل کے ریفری ماضی کے تنازع کے باعث توجہ کا مرکز بن گئے

فیفا ورلڈکپ فائنل کے ریفری سلاوکو وِنچچ ماضی میں متنازع واقعے کے باعث توجہ کا مرکز بن گئے۔

فیفا ورلڈکپ: بیلجیئم نے سینیگال کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

بیلجیئم نے سینیگال کو 3-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

سری لنکا دورے کیلئے پاکستان ویمن اسکواڈ کا اعلان

پاکستان ویمن اسکواڈ کا دورہ سری لنکا کے لیے اعلان کر دیا گیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 15 کھلاڑی شامل ہوں گے۔

ایمباپے نے ورلڈ کپ میں میسی کا ریکارڈ توڑ دیا

ایمباپے نے ورلڈ کپ میں میسی کا ریکارڈ توڑ کر 22 گولوں کا سنگ میل عبور کیا۔ انگلینڈ نے فرانس کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

فیفا ورلڈ کپ:امریکہ 0-2 سے بوسنیا کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ میں امریکا نے بوسنیا کو 0-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، اگلا مقابلہ بیلجیم سے ہوگا۔

تازہ ترین