ہومتازہ ترینویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ محدود...

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ محدود کرنے پر غور

لاہور (لارڈ میڈیا): دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ابتدائی طور پر 17 رکنی اسکواڈ کا منصوبہ تھا مگر اب 16 کھلاڑیوں پر مشتمل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ ایک بیٹر کو اسکواڈ سے کم کیا جا سکتا ہے، جبکہ سعود شکیل کی ویسٹ انڈیز دورے کے لیے شمولیت مشکل ہے، البتہ انگلینڈ کے تین ٹیسٹ میچز کے لیے ان کی شمولیت کی تجویز دی گئی ہے۔ اسکواڈ کو محدود کرنے پر مشاورت جاری ہے اور اعلان جلد متوقع ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں