ہومکھیل

کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

اسپین نے آسٹریا کو شکست دے کر آخری 16 مرحلے میں جگہ بنا لی

اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ میکل اویارزابال کے دو گول، اگلا مقابلہ پرتگال یا کروشیا سے ہوگا۔

زمبابوےنے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میں 25 رنز سے شکست دے دی

زمبابوے نے پہلے ون ڈے میں بنگلادیش کو 25 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلئےقومی کرکٹ ٹیم کے متوقع سکواڈ کے اعلان کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کے متوقع سکواڈ کا اعلان جلد متوقع ہے، شان مسعود کی بطور کپتان تجویز چیئرمین پی سی بی کو ارسال کر دی گئی ہے۔

مصری کوچ نے آسٹریلیا کے خلاف فتح فلسطین کے نام کر دی

مصر نے آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی حاصل کی، فتح فلسطین کے نام کردی۔

بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بین اسٹوکس نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ان کا آخری میچ ہوگا۔

برطانیہ کا گرومنگ گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کو پاکستان کے حوالے کرنے پر غور

برطانیہ نے شبیر احمد کی پاکستان حوالگی پر غور شروع کردیا ہے اور برطانوی وزیراعظم نے کیس کا جائزہ لیا ہے۔

سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ کا آغاز جولائی کے وسط میں ہوگا، ڈی جی سپورٹس

پنجاب چیمپئن لیگ کا اعلان، قومی و بین الاقوامی کھلاڑی شامل۔ فائنل قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔

ورلڈ کپ سے کینیڈا کی رخصتی، مراکش کی فتح

ورلڈ کپ میں مراکش نے کینیڈا کو 3-0 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

اسپین نے آسٹریا کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

ڈچ فٹبال فیڈریشن کا نسلی تعصب پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان

نسلی تعصب پر ڈچ فٹبال فیڈریشن نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا۔ وزیراعظم کی مذمت اور پینلٹی شوٹ آؤٹ میں شکست۔

تازہ ترین