ہومکھیل

کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

وسیم اکرم کا اپنی موت کی افواہوں پر سخت ردعمل

وسیم اکرم نے اپنی موت کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا اور سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں خیریت سے ہونے کی تصدیق کی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم 13 جولائی کو ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم 13 جولائی کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی۔ ویسٹ انڈیز میں دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کے بعد انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں فرانس نے پیراگوئے کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

فرانس نے پیراگوئے کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایمباپے کے گول سے فتح حاصل کی اور مراکش سے مقابلہ طے ہوگیا۔

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ بجٹ بڑھانے کی منظوری دے دی

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ بجٹ میں اضافہ اور پی ایس ایل کو مالی خودمختاری دینے کی منظوری دے دی۔ کھلاڑیوں کی میچ فیس میں بھی اضافہ کیا گیا۔

میسی کی شاندار کارکردگی، زخمی ہونے کے باوجود مداحوں کے دل جیت لیے

میسی کی شاندار کارکردگی کے باوجود، زخمی حالت میں بھی مداحوں کے دل جیت لیے۔ ارجنٹینا نے کیپ ورڈے کو 3-2 سے شکست دی۔

ارجنٹینا سوئٹزرلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو 2-1 سے شکست دے کر فیفا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ انگلینڈ سے سیمی فائنل میں مقابلہ ہوگا۔

رونالڈو کا ورلڈ کپ سفر ختم، سپین نے پرتگال کو ہرا دیا

رونالڈو کا ورلڈ کپ سفر اسپین کے ہاتھوں شکست کے بعد اختتام پذیر ہوا۔

ہالینڈ کے ہرمن کروئس پاکستان ہاکی کے کوچنگ ایڈوائزر مقرر

ہرمن کروئس کو قومی ہاکی کوچنگ ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے، دو سالہ معاہدے کے تحت وہ ہاکی کے نظام کو مضبوط بنائیں گے۔

آسٹریا 72 سال بعد ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچا، ایران ورلڈ کپ سے باہر

ایران ورلڈ کپ سے باہر، الجزائر اور آسٹریا راونڈ آف 32 میں۔ پرتگال اور کولمبیا کا میچ بغیر گول کے برابر۔

فیفا ورلڈکپ 2026، مصر ٹیم مینجر اور امریکی اہلکار میں تلخ کلامی

ڈیلاس میں فیفا ورلڈکپ کے دوران مصر ٹیم مینجر اور امریکی اہلکار میں تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا۔

تازہ ترین