ہومکھیل

کھیل

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ناروے نے آئیوری کوسٹ کو 2-1 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ناروے نے ارلنگ ہالینڈ کے فیصلہ کن گول کی بدولت آئیوری کوسٹ کو 2-1 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ محدود کرنے پر غور

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا۔ سعود شکیل کی شمولیت انگلینڈ کے لیے زیر غور، اعلان جلد متوقع ہے۔

ورلڈ کپ خراب کارکردگی، سعودی فٹبال فیڈریشن کے صدر یاسر المسحل مستعفی

سعودی فٹبال فیڈریشن کے صدر یاسر المسحل نے فیفا ورلڈکپ 2026 سے سعودی ٹیم کے باہر ہونے پر استعفیٰ دے دیا۔

روہت شیٹی کو بشنوئی گینگ کی بھتے کی دھمکی

روہت شیٹی کو بشنوئی گینگ سے 20 کروڑ روپے بھتے کی دھمکی ملی ہے۔ ممبئی پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

ومبلڈن: سیرینا ولیمز کو پہلے راؤنڈ میں شکست

ومبلڈن میں سیرینا ولیمز کو پہلے راؤنڈ میں شکست، مایا جوائنٹ نے تین سیٹ کے مقابلے میں ہرایا۔

ورلڈ کپ سے اخراج کے بعد یوروگوئے کی چارٹر فلائٹ منسوخ

ورلڈ کپ سے اخراج کے بعد یوروگوئے کی چارٹر فلائٹ منسوخ کر دی گئی، کھلاڑی کمرشل پروازوں سے وطن لوٹیں گے۔

فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے سویڈن کو 3-0 سے شکست دے دی

فرانس نے سویڈن کو 3-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

پاکستان ٹیم کا ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ دورے کیلئے اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ دورے کے لئے اعلان، چار فاسٹ بولرز اور آل راؤنڈر عامر جمال شامل۔

فیفا ورلڈ کپ پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل، کون کس کے مدمقابل آئے گا؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا دوسرا ناک آؤٹ مرحلہ آج سے شروع، آخری 16 ٹیمیں پری کوارٹر فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔

انگلینڈ کے ہاتھوں شکست، نیوزی لینڈ ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔

تازہ ترین