لاہور کی 18 سالہ ملازمہ عائشہ کے والد نے نیا بیان دے کر کیس میں نیا موڑ ڈال دیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نے کیس کو اہم قرار دیا اور دوبارہ تفتیش کا مطالبہ کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی اجلاس میں اعلان کیا کہ دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ انہوں نے پولیس کی ٹریننگ اور نئی ٹیکنالوجی کو اہم قرار دیا۔