ہومبسنتتنازعات

تنازعات

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

ضلع کرم میں شدت پسند گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 18 افراد ہلاک

ضلع کرم کے وسطی علاقے میں شدت پسند گروہوں کے درمیان جھڑپ میں کمانڈر سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی قبائل نے لاشیں دفنانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کو سزائے موت اور جرمانہ

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت، 24 لاکھ روپے جرمانہ اور 30 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

جہلم میں ادھار کی رقم مانگنے پر 70 سالہ شخص کا قتل

جہلم میں 70 سالہ محمد اسلم کو ادھار کی رقم مانگنے پر زہریلی چیز پلا کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

پنکی کیس میں مزید معتبر نام سامنے آ سکتے ہیں۔ آئی جی سندھ

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ پنکی کیس میں مزید معتبر نام سامنے آ سکتے ہیں۔ انہوں نے منشیات کے خاتمے کے لیے حکومت سندھ کے تعاون کا ذکر کیا۔

لاہور میں خاتون کا کم سن ملازمہ پر تشدد کا مقدمہ درج

لاہور کے سندر میں خاتون نے کم سن ملازمہ کو چوری کے جھوٹے الزام پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔

راجن پور میں تشدد سے اونٹنی ہلاک

راجن پور میں کھیت میں داخل ہونے پر مبینہ تشدد سے اونٹنی ہلاک ہوگئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

انمول عرف پنکی کا آن لائن منشیات نیٹ ورک بے نقاب

انمول عرف پنکی کے آن لائن منشیات نیٹ ورک کی تفصیلات سامنے آئیں۔ عدالتی ریمانڈ میں انمول کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

لاہور میں نوجوان لڑکی کے قتل کیس میں شوہر ہی قاتل نکلا

کاہنہ میں نوجوان لڑکی کے قتل کا معمہ حل، شوہر ہی قاتل نکلا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزم کو گرفتار کیا۔

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کو سزائے موت سزا سنادی گئی

اسلام آباد کی عدالت نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کو سزائے موت سنائی، قتل کے جرم میں 10 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

تازہ ترین