ہومبسنت

بسنت

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

امریکی ریاست آئیووا میں ایک شخص نے اپنے خاندان کے 6 افراد کو قتل کر دیا

آئیووا میں ایک شخص نے خاندان کے 6 افراد کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں نازیہ مختار کی ضمانت منظور کرلی

سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں نازیہ مختار کی ضمانت منظور کرلی اور اے این ایف اہلکار پر سخت تنقید کی۔

کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ معطل

کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے باعث موبائل انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ حکومت نے عوام کی سلامتی کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کو سزائے موت اور جرمانہ

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت، 24 لاکھ روپے جرمانہ اور 30 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

برطانیہ میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، 15 مجرموں کو 188 سال قید

برطانیہ میں نابالغ بچی سے زیادتی کے 15 مجرموں کو 188 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 مسافروں کو جعلی پروٹیکٹر اسٹیمپس کی نشاندہی پر آف لوڈ کر دیا گیا

کراچی ایئرپورٹ پر جعلی پروٹیکٹر اسٹیمپس کی نشاندہی پر دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا، مزید قانونی کارروائی جاری۔

نائجیرین صدر نے 13 ہزار دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا

نائجیریا کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ سال 13,000 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے۔

راجن پور میں تشدد سے اونٹنی ہلاک

راجن پور میں کھیت میں داخل ہونے پر مبینہ تشدد سے اونٹنی ہلاک ہوگئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

جہلم میں ادھار کی رقم مانگنے پر 70 سالہ شخص کا قتل

جہلم میں 70 سالہ محمد اسلم کو ادھار کی رقم مانگنے پر زہریلی چیز پلا کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

تازہ ترین