ہومکوسٹ گارڈانویسٹمنٹ

انویسٹمنٹ

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

اسحاق ڈار کا ایشیائی ترقیاتی بینک کا دورہ، اہم ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت

اسحاق ڈار نے ایشیائی ترقیاتی بینک کا دورہ کیا اور اہم منصوبوں پر گفتگو کی۔ بینک کے ساتھ پاکستان کی شراکت داری اور ماہرین کی خدمات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انویسٹ پاک پورٹل کا افتتاح، سرمایہ کاروں کیلئے ون ونڈو سہولت کا آغاز

انویسٹ پاک پورٹل کا افتتاح، حکومت سرمایہ کاروں کو سہولیات دینے کیلئے پُرعزم۔

آئی ایم ایف پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا

آئی ایم ایف پاکستان کو اگلے 14 ماہ میں 3.6 ارب ڈالر قرض دے گا۔ پاکستان کو مالیاتی نظم و ضبط اور دیگر اصلاحات کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔

ایلون مسک دو ہفتے بعد ٹریلینئر کا درجہ کھو بیٹھے

ایلون مسک، جو حال ہی میں دنیا کے پہلے ٹریلینئر بنے تھے، دو ہفتے بعد اس درجہ سے محروم ہو گئے۔ سپیس ایکس اور ٹیسلا کے حصص کی کمی کے باعث ان کی دولت 957 ارب ڈالرز رہ گئی۔

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر قسط ملنے کا امکان

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان ہے، حکومت نے تیاری شروع کردی۔ آئی ایم ایف وفد آئندہ ماہ دورہ کرے گا۔

ایلون مسک دو ہفتے بعد ٹریلینئر کا درجہ کھو بیٹھے

ایلون مسک، جو حال ہی میں دنیا کے پہلے ٹریلینئر بنے تھے، دو ہفتے بعد اس درجہ سے محروم ہو گئے۔ سپیس ایکس اور ٹیسلا کے حصص کی کمی کے باعث ان کی دولت 957 ارب ڈالرز رہ گئی۔

حکومت نے جولائی 2026 میں 76 کروڑ ڈالر قرض لیا

حکومت نے جولائی 2026 میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی قرض لیا، جو پاکستانی کرنسی میں 214 ارب روپے کے برابر ہے۔

امریکا میں پاکستانی نرسوں کی نوکریوں کے مواقع کیلئے یادداشت پر دستخط

امریکا میں پاکستانی نرسوں کے لیے نوکریوں کے مواقع کی راہیں ہموار کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔

پاک امریکہ اقتصادی شراکت داری میں نئی پیش رفت

پاک امریکہ اقتصادی شراکت داری میں نئی پیش رفت ہوئی ہے۔ امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ایس آئی ایف سی کا دورہ کیا اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔

مصنوعی ذہانت انشورنس سیکٹر میں انقلاب لا سکتی ہے، عدنان پاشا

عدنان پاشا نے کہا کہ مصنوعی ذہانت انشورنس سیکٹر میں انقلاب لا سکتی ہے۔ سندھ حکومت نے فصلوں کی انشورنس کو سیلز ٹیکس فری کردیا ہے۔

تازہ ترین