کنگسٹن (لارڈ میڈیا): ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سری لنکن ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 169 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، جہاں دونیتھ ویلا لاگے 43 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے شمار جوزف نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ ویسٹ انڈیز نے 170 رنز کا ہدف شرفین ردرفورڈ کی ناقابل شکست 54 رنز کی اننگز اور جیسن ہولڈر کی جارحانہ بیٹنگ کے باعث 5 وکٹوں کے نقصان پر دو گیندوں قبل حاصل کرلیا۔
ویسٹ انڈیز نے فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو ہرایا