ہومUncategorizedبلوچستان میں محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 34 اساتذہ کو جبری ریٹائرڈ کردیا

بلوچستان میں محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 34 اساتذہ کو جبری ریٹائرڈ کردیا

کوئٹہ (لارڈ میڈیا): بلوچستان میں ہڑتال کرنے کے الزام میں محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 34 اساتذہ کو جبری ریٹائرڈ کردیا ہے۔ جبری ریٹائرڈ ہونے والوں میں 20 گریڈ کی ایک پروفیسر، 16 گریڈ 17 کے لیکچررز، 12 گریڈ 18 کے اسسٹنٹ پروفیسرز، اور 5 گریڈ 19 کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شامل ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ اس سے قبل بھی محکمہ نے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز کو اسی طرح کی کارروائی کا نشانہ بنایا تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں