ہومUncategorizedفیفا ورلڈکپ میں امریکا کو پیراگوئے پر 1-4 برتری حاصل

فیفا ورلڈکپ میں امریکا کو پیراگوئے پر 1-4 برتری حاصل

لاس اینجلس (لارڈ میڈیا): فیفا ورلڈکپ میں امریکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیراگوئے کو 1-4 سے شکست دے دی۔ لاس اینجلس میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں امریکی ٹیم نے 0-3 کی سبقت حاصل کر لی تھی۔

پہلے ہاف میں پیراگوئے کے کھلاڑی بوبا ڈیلا نے غلطی سے گیند اپنے ہی جال میں پہنچا کر امریکا کو برتری دلا دی۔ اس کے بعد امریکی کھلاڑی بیلوگن نے دو گول کیے، جس سے پہلے ہاف کے اختتام تک امریکا کو 0-3 کی برتری حاصل ہو گئی۔

دوسرے ہاف میں پیراگوئے کی ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا لیکن قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔ 73 ویں منٹ میں پیراگوئے کی جانب سے مارسیو نے واحد گول کیا۔

امریکا کی جانب سے میچ کا چوتھا اور اختتامی گول گیوانی رینا نے کیا، جس نے امریکا کی فتح کو 1-4 کی بنیاد پر مکمل کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں