ہومتازہ ترینپاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): پاکستان بھر میں آج پیٹرول کی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 383 روپے 95 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔

وفاقی حکومت نے 14 اگست کو پیٹرول کی قیمت میں 45 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں ایک روپے 16 پیسے کا اضافہ کیا تھا، جو اب تک نافذ العمل ہیں۔ 20

جولائی سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں 10 مرتبہ کمی اور 8 مرتبہ اضافہ ہوا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 مرتبہ کمی اور 11 مرتبہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

موجودہ قیمتیں 17 اگست تک نافذ العمل ہیں، جب کہ 18 اگست کو قیمتوں میں ممکنہ ردوبدل کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں