ہومتازہ ترینپی ایس ایل، پشاور زلمی کے بعد ملتان سلطانز بھی پلے آف...

پی ایس ایل، پشاور زلمی کے بعد ملتان سلطانز بھی پلے آف مرحلے میں پہنچ گیا

پشاور زلمی کے بعد ملتان سلطانز بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کے پلے آف مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔

ملک کے دوبڑے شہروں لاہور اور کراچی میں جاری پی ایس ایل گیارہ میں اب تک کی صورتحال کے مطابق پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ ٹو ٹیموں نے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے جبکہ بقیہ دو نشستوں کیلئے دیگر ٹیموں کے درمیان مقابلہ تیز ہو گیا ہے۔

ملتان سلطانز اب تک کھیلے گئے اپنے 9میچوں میں سے 6میں کامیابی حاصل کر کے 12پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم ناقابل شکست رہتے ہوئے 9میچوں میں 17پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں