ہومUncategorizedسعودی ولی عہد اور امیر قطر میں خطے کی صورتحال پر گفتگو

سعودی ولی عہد اور امیر قطر میں خطے کی صورتحال پر گفتگو

ریاض (لارڈ میڈیا) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق، محمد بن سلمان اور شیخ تمیم نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر بھی بات چیت کی ہے۔ انہوں نے خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے لئے جاری کوششوں پر گفتگو کی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں