ہومUncategorizedپشاور اسلام آباد موٹر وے حادثہ: سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

پشاور اسلام آباد موٹر وے حادثہ: سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

پشاور (لارڈ میڈیا): پشاور اسلام آباد موٹر وے پر کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے کہا ہے کہ حادثہ کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں تاج آفریدی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق جبکہ ان کے ڈرائیور زخمی ہوگئے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق، سابق سینیٹر تاج آفریدی اسلام آباد سے پشاور جا رہے تھے، اور ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ گاڑی میں مکینیکل فالٹ کی وجہ سے پیش آیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں