ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین کے صوبہ جیانگ شی کے ضلع شی ہو میں کمیونٹی کے عملے کی طرف سے صفائی

چین کے صوبہ جیانگ شی کے ضلع شی ہو میں کمیونٹی کے عملے کی طرف سے کچرا صاف کرنے کی کارروائی۔

ماسکو کے ہوا منگ پارک میں چینی ثقافتی نمائش کا انعقاد

ماسکو کے ہوا منگ پارک میں چینی ثقافتی نمائش کا انعقاد ہوا جہاں فنکار چین کا روایتی رقص پیش کر رہے ہیں۔

چین کے گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے کی تیان ای کاؤنٹی کا نظارہ

چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے کی تیان ای کاؤنٹی کا فضائی منظر دیکھا جا سکتا ہے۔

چین کے حامی-چھونگ چھنگ بجلی ترسیلی کا منظر

چین کی چھونگ چھنگ بلدیہ میں الٹرا ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن منصوبے کا منظر۔

چین کے صوبے سیچھوان کے ضلع یوئے شی میں مرغوں کی لڑائی کا مقابلہ

چین کے صوبے سیچھوان کے ضلع یوئے شی میں مرغوں کی لڑائی کا مقابلہ منعقد ہوا۔

چین کے صوبہ جیانگ شی کے شہر نان چھانگ میں باداشان رین کے فن پارے

نان چھانگ کے باداشان رین یادگاری ہال میں فن پاروں کی نمائش۔

کراچی میں مزار قائد پر مسلح افواج کے دستے کی سلامی

کراچی میں مسلح افواج کا دستہ یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد پر سلامی دے رہا ہے۔

چین کے صوبہ یون نان کی کاؤنٹی لووپھنگ میں جیولونگ آبشار کا نظارہ

چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کی کاؤنٹی لوپھنگ میں واقع جیولونگ آبشار کا خوبصورت منظر۔

چین کے صوبہ آنہوئی کے ضلع جنگ شیان میں بچوں کا مطالعاتی دورہ

چین کے صوبہ آنہوئی کے ضلع جنگ شیان میں بچوں نے مطالعاتی دورے کے دوران شوان کاغذ پر اپنے بنائے ہوئے نقش دکھائے۔

روس کے شہر ولادی ووستوک میں مشہور سیاحتی مقام کیپ تو بیزینا کا نظارہ

روس کے شہر ولادی ووستوک میں مشہور سیاحتی مقام کیپ تو بیزینا کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین