چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ سے دارالحکومت بیجنگ کے مطالعاتی دورے پر جانے والی خصوصی ٹرین میں پیکنگ اوپیرا کی ایک فنکارہ طلبہ کے ساتھ تصویر بنوا رہی ہے-(شِنہوا)
چین کے صوبے حئی لونگ جیانگ سے خصوصی ٹرین کا بیجنگ کا مطالعاتی دورہ