چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین میں چائنہ پوسٹ گروپ کمپنی لمیٹڈ کے ایک ڈیلیوری مرکز میں انسان نما روبوٹ پارسلز کی چھانٹی کر رہا ہے-(شِنہوا)
چین کے شہر شین زین میں انسان نما روبوٹ کا روزمرہ کے کاموں کے لئے استعمال