ہومفوٹوز

فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

چین۔ووہان۔چائنہ ریلوے سائنس اینڈ انڈسٹری گروپ

ووہان میں چائنہ ریلوے سائنس اینڈ انڈسٹری گروپ کے مرکز میں چین کی پہلی بورنگ اور بلاسٹنگ مشین کی نمائش۔

چین میں ٹائیگر کا عالمی دن منایا گیا

چین کے شہر ہاربن میں سائبیرین ٹائیگر پارک میں شیر کے بچوں کی کھیل کود۔

کینیا کی مومباسا-نیروبی معیاری گیج ریلوے سٹیشن پر چینی انجینئر کی رہنمائی

کینیا کی ممباسا-نیروبی ریلوے سٹیشن پر چینی انجینئر مقامی اہلکار کو بجلی کی فراہمی کے متبادل نظام کی تبدیلی کا طریقہ کار بتارہے ہیں۔

سوات میں ہونےوالے دھماکہ میں ہلاکتوں میں اضافہ

سوات میں خودکش دھماکے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

گرمائی تعطیلات کے دوران چین کے پیراگلائیڈنگ بیس پر سیاحوں کا بسیرا

چین کے جیوژو ٹاؤن میں پیراگلائیڈنگ بیس پر سیاحوں کی سرگرمیاں جاری ہیں۔

افغانستان ۔ کابل۔ شمسی توانائی مصنوعات کی مارکیٹ

کابل میں شمسی توانائی کے آلات کی دکان پر لوگ سولر پینل خرید رہے ہیں۔

ترکیہ کے شہر نیوشہیر میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول

ترکیہ کے شہر نیوشہیر میں کیپاڈوکیا ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کے دوران گرم ہوا کے غبارے فضا میں پرواز کر رہے ہیں۔

تنزانیہ کےشہر دارالسلام میں چینی طبی ٹیم کی جانب سےروایتی چینی طب کی تربیت

تنزانیہ میں چینی طبی ٹیم کی جانب سے روایتی چینی طب کی تربیت کا انعقاد کیا گیا۔

افغانستان کے صوبے بغلان میں سیمنٹ فیکٹری کی بحالی

افغانستان کے صوبے بغلان میں سیمنٹ فیکٹری کی بحالی کا کام جاری ہے۔

تنزانیہ میں "چین کا مشاہدہ” کے عنوان سے ہائی ٹیک میلے کا انعقاد

تنزانیہ کے دارالسلام میں 'چین کا مشاہدہ' ہائی ٹیک میلہ منعقد ہوا جہاں سیاح ورچوئل رئیلٹی آلات کا تجربہ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین