ہومتازہ ترینسرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کرگئے

سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کرگئے

کراچی (لارڈ میڈیا): سابق قومی کپتان اور موجودہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی کا انتقال عمان میں ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کے بہنوئی کی نماز جنازہ عمان میں ادا کی گئی اور وہیں ان کی تدفین عمل میں لائی گئی۔

مرحوم، کراچی ریجن کرکٹ کی معروف شخصیت ضیاء صدیقی کے چھوٹے بھائی تھے، جن کا کرکٹ کے میدان میں ایک اہم کردار رہا ہے۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں