ہومتازہ ترینچین نے نیا سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

چین نے نیا سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

تائی یوآن (شِنہوا) چین نے شمالی صوبہ شنشی میں واقع تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے کامیابی کے ساتھ ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔

ایس ای او سیٹلائٹ کو بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 2 منٹ پر لانگ مارچ-2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے روانہ کیا گیا۔ سیٹلائٹ کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا۔

لانچ سنٹر کے مطابق یہ لانچ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 664 واں پرواز مشن تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں