ہومتازہ ترینچین نے نام نہاد اضافی پیداواری صلاحیت کے معاملے پر دستاویز...

چین نے نام نہاد اضافی پیداواری صلاحیت کے معاملے پر دستاویز جاری کر دی

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت تجارت نے منگل کے روز نام نہاد اضافی پیداواری صلاحیت کے مسئلے پر چین کے موقف سے متعلق ایک دستاویز جاری کی ہے۔

وزارت تجارت کے مطابق اس دستاویز کا مقصد نام نہاد اضافی پیداواری صلاحیت سے متعلق حقائق کو واضح کرنا اور اس معاملے پر چین کے پالیسی موقف کی وضاحت کرنا ہے۔

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ چین کی جدید صنعتوں کی تیز رفتار ترقی کی بنیاد جدت ہے جبکہ چینی صنعتوں کا مستحکم اور صحت مند فروغ اصلاحات کے مسلسل عمل کو مزید مضبوط بنانے سے ممکن ہوا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں