ہومUncategorizedامریکہ نے سعودی جوہری معاہدہ ابراہم اکارڈ سے مشروط کر دیا

امریکہ نے سعودی جوہری معاہدہ ابراہم اکارڈ سے مشروط کر دیا

واشنگٹن (لارڈ میڈیا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ توانائی اور سعودی عرب کے درمیان سول جوہری معاہدہ جلد منظور کرلیا جائے گا۔

ٹرمپ نے وضاحت کی کہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کو یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی اور یہ جوہری پروگرام صرف بجلی کی پیداوار اور دیگر غیر فوجی مقاصد کے لیے ہوگا۔ امریکی صدر کے مطابق یہ معاہدہ اسی صورت میں ہوگا جب سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ ابراہم اکارڈ میں شامل ہوگا۔

رمپ نے مزید کہا کہ امریکہ پُرامن جوہری پروگراموں کی مخالفت نہیں کرتا، تاہم ان پروگراموں میں یورینیم کی افزودگی نہیں ہونی چاہیے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں