ہومUncategorizedانمول عرف پنکی منشیات کے ایک کیس میں بری

انمول عرف پنکی منشیات کے ایک کیس میں بری

کراچی (لارڈ میڈیا) کراچی کی عدالت نے منشیات کے مقدمات میں گرفتار انمول عرف پنکی کو ایک کیس میں بری کر دیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے انمول کی بریت کی درخواست منظور کر لی، جن کے خلاف 2021 میں گذری تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ انمول مقدمے میں مفرور تھیں۔

وکیل صفائی نے عدالت میں بیان دیا کہ مقدمے میں دو ملزمان پہلے ہی 2024 میں بری ہو چکے ہیں، جن میں شریک ملزم علی اور فہمیدہ شامل ہیں۔ ملزمہ کو شریک ملزمان کے بیانات پر مقدمے میں شامل کیا گیا تھا۔ شریک ملزمان کے بری ہونے پر انمول کے خلاف سزا کا کوئی امکان نہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں