ہومUncategorizedکانگو کی فیفا ورلڈکپ میں تاریخ ساز کامیابی

کانگو کی فیفا ورلڈکپ میں تاریخ ساز کامیابی

کینشاسا (لارڈ میڈیا): فٹبال ورلڈکپ میں کانگو نے پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ کانگو نے آخری گروپ میچ میں اُزبکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی اور پہلی بار میگا ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کی۔ اب کانگو کا راؤنڈ آف 32 میں انگلینڈ سے مقابلہ ہوگا۔

دوسری جانب کولمبیا اور پُرتگال کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ اگلے مرحلے میں کولمبیا کا مقابلہ گھانا سے ہوگا جبکہ پُرتگال کو کروشیا سے کھیلنا ہوگا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں