ہومUncategorizedکراچی پولیس چیف نے لیڈی افسر اور ہیڈ کانسٹیبل معطل کر دیے

کراچی پولیس چیف نے لیڈی افسر اور ہیڈ کانسٹیبل معطل کر دیے

کراچی (لارڈ میڈیا): کراچی پولیس چیف آزاد خان نے ایس ایچ او تھانہ وومن ساؤتھ، لیڈی پولیس افسر انویسٹی گیشن پاک کالونی اور ہیڈ کانسٹیبل انویسٹی گیشن تھانہ جیکسن کو معطل کر دیا ہے۔

حکمنامے کے مطابق انسپکٹر سیدہ غزالہ پروین، اے ایس آئی شگفتہ اور ہیڈ کانسٹیبل سمیر اللہ کا گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر ساؤتھ میں سسپنڈ کمپنی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

ان افسران کے خلاف انکوائری کا عمل بھی جاری ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں