ہوماہم ترینایف بی آر کا سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے...

ایف بی آر کا سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ

اسلام آباد (لارڈ میڈیا): ایف بی آر نے سالانہ 20 کروڑ روپے تک کاروبار کرنے والے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم نافذ کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس سال 2026 کے لیے مجموعی کاروبار پر صرف ایک فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

ایف بی آر کے مطابق، مقررہ تاریخ تک ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے یا اسکیم کا انتخاب نہ کرنے والے دکانداروں پر 10 ہزار سے 50 ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں