ہومتازہ ترینامریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

لاس اینجلس (لارڈ میڈیا): فلم آئس پرنسس سے شہرت پانے والی امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کی موت کی تصدیق ان کے ترجمان نے کی ہے۔

ہیڈن پنیٹیئر نے 2005 کی ڈزنی فلم آئس پرنسس میں اداکارہ مشیل ٹریچٹن برگ کے ساتھ کام کیا تھا۔ اس سے قبل مشیل ٹریچٹن برگ بھی فروری گزشتہ سال 39 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔

اداکارہ کی موت کی حتمی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے، ان کے مداح ان کی بے وقت موت پر افسردہ ہیں۔ ہیڈن پنیٹیئر نے امریکی ٹی وی سیریز کے علاوہ مختلف فلموں میں بھی کام کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں