ہومتازہ ترینقطری وزیراعظم کا سعودی عرب، شام اور اردن کے وزرائے خارجہ سے...

قطری وزیراعظم کا سعودی عرب، شام اور اردن کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

دوحہ (لارڈ میڈیا): قطری وزیراعظم نے سعودی عرب، شام اور اردن کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے کیے ہیں۔ ان رابطوں کے دوران تازہ علاقائی پیشرفت اور کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

قطری وزیراعظم نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام فریقین مذاکرات کے لیے اپنے عزم کا اظہار کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ فریقین مفاہمتی یادداشت میں طے پانے والے نکات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں