ہومتازہ ترینپی سی بی نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا شیڈول جاری کر...

پی سی بی نے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور (لارڈ میڈیا): پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول فائنل کر دیا گیا ہے اور ٹیموں کو بھجوا دیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے شروع ہوگا اور اس میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ہر راؤنڈ میں 4 میچز کھیلے جائیں گے۔ میچز پشاور، ایبٹ آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 24 سے 28 اکتوبر تک منعقد ہوگا۔

ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں میں کے آر ایل، اسٹیٹ بینک، غنی گلاس، ایم آئی ٹی سلوشنز، سوئی ناردرن، پی ٹی وی، او جی ڈی سی ایل اور کنگز مین اکیڈمی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریزیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول میں بھی ردوبدل کر دیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں