ہومUncategorizedجنگ کے 20 روز بعد امریکہ مذاکرات پر مجبور ہوگیا، عراقچی

جنگ کے 20 روز بعد امریکہ مذاکرات پر مجبور ہوگیا، عراقچی

تہران (لارڈ میڈیا): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز کے تقریباً 20 روز بعد مذاکرات کی درخواست کی۔

ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والی پریس کانفرنس میں عباس عراقچی نے کہا کہ جنگ کے آغاز پر صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا تھا۔

عباس عراقچی کے مطابق امریکہ اس وقت ایران سے مکمل سرنڈر کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں