کیف (لارڈ میڈیا): روس نے یوکرین پر ایک بڑے حملے میں 9 افراد کو ہلاک اور 30 سے زائد کو زخمی کر دیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق روس نے رات بھر 70 میزائل اور 611 ڈرون حملے کیے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے جی سیون ممالک سے روس پر دباؤ بڑھانے اور یوکرین کی فضائی مدد میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ روس پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں۔
روس کا یوکرین پر حملہ، 9 افراد ہلاک اور 30 زخمی