ہومپاکستانامریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبور...

امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبور کر لی

امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر نے خام مال کیساتھ آبنائے ہرمز عبور کرلی۔

بلوم برگ کے مطابق پاکستانی جھنڈے والا ٹینکر گزشتہ ہفتے کے آخر میں خلیج فارس میں داخل ہوا تھا جو اس وقت آبنائے ہرمز سے واپس کراچی پورٹ آ رہا ہے، جہاز میں تقریبا 8 کروڑ لیٹر خام تیل ہے جو 2دن میں کراچی پورٹ پہنچے گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں