ہومUncategorizedہنگو: آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق

ہنگو: آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق

ہنگو (لارڈ میڈیا): خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے تھانہ کلایا میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ واقعہ میروبک کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب لوگ قبر کھود رہے تھے کہ اچانک آسمانی بجلی گر گئی، جس کی زد میں آکر 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اُن کا علاج جاری ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں