ہومUncategorizedآزادکشمیر حکومت کا مہاجرین نشستوں پر سپریم کورٹ سے رجوع

آزادکشمیر حکومت کا مہاجرین نشستوں پر سپریم کورٹ سے رجوع

مظفرآباد (لارڈ میڈیا): حکومت آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر آئینی رہنمائی کے لئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں فل بینچ کل ریفرنس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس رضا علی خان اور جسٹس خالد یوسف چوہدری شامل ہیں۔ ریفرنس کے مطابق حکومت آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق بعض آئینی و قانونی امور پر عدالت سے رہنمائی طلب کی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں