شنہوا فوٹوز

- Advertisment -
Google search engine

پسندیدہ خبریں

افغانستان کی آبادی میں 2.2 فیصد اضافہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لوگ ایک بازار میں خریداری کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے صوبے فوجیان کے شہر فوژو میں ڈریگن کشتیوں کے مقابلے کا انعقاد

چین کے جنوب مشرقی صوبے فوجیان کے شہر فوژو کی لیان جیانگ کاؤنٹی کے قصبے تائی لو کے سمندری علاقوں میں لوگوں کو ڈریگن...

چین کے لیاؤننگ میں موسلا دھار بارشوں کے اثرات

چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ کے شہر شین یانگ میں بارش کے دوران ایک پولیس اہلکار اور ایک فائر فائٹر پھنس جانے والی...

بیجنگ کیپیٹل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سرحدی معائنہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں واقع بیجنگ کیپیٹل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافر سرحدی معائنہ کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے صوبہ ژے جیانگ میں 22ویں چین بین الاقوامی کارٹون و اینیمیشن میلہ

چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں شہری 22 ویں چین بین الاقوامی کارٹون و اینیمیشن میلے (سی آئی سی...

بنگلہ دیشی نوجوانوں کا بیجنگ میں عظیم دیوار کا دورہ

بنگلہ دیشی نوجوان چین کے دارالحکومت بیجنگ میں عظیم دیوار کے موتیان یوحصےکا دورہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ میں ریاستی کونسل کے اطلاعاتی دفتر کی اقتصادی کارکردگی پر پریس کانفرنس

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ریاستی کونسل کے اطلاعاتی دفتر کی جانب سے مئی 2026 کے دوران چین کی اقتصادی کارکردگی کے حوالے...

چین کے شمال مغربی صوبے چھنگ ہائی میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں

چین کے شمال مغربی صوبے چھنگ ہائی کے ہائی بے تبتی خود مختار پریفیکچر کی حائی یان کاؤنٹی کے شہر شی ہائی میں ریسکیو...

چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر چھانگ ژو میں امریکی سیاحوں کی آمد

چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر چھانگ ژو میں امریکی نوجوان ایک پارک کی سیر کر رہے ہیں-(شِنہوا)

چین کے صوبہ ہیبے کے شہر ہینگ شوئی میں پتنگ بازی

چین کے شمالی صوبہ ہیبے کے شہر ہینگ شوئی کی گوچھینگ کاؤنٹی میں ایک بزرگ شہری پتنگ اٹھائے عظیم نہر کے ساتھ ساتھ جا...

تازہ ترین