چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر جینان میں طلبا کو شان ڈونگ یوتھ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس کے لیے تیار کردہ چینی طرز کے تعلیمی گریجویشن گاؤنز کی نمائش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔(شِنہوا)
چین۔ شان ڈونگ۔ جینان۔ چینی طرز کے گریجویشن گاؤن