چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے کے شہر گوئی گانگ میں طوفان میساک کے باعث ہونے والی بارشوں اور سیلاب تھمنے کے بعد لوگ الیکٹرک سائیکل بنانے والی کمپنی میں کام کر رہے ہیں-(شِنہوا)
چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے میں کاروبار کی بتدریج بحالی