چین کے جنوب مغربی چھونگ چھنگ بلدیہ کی پینگ شوئی میاؤ اور توجیا خودمختار کاؤنٹی میں لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پر امدادی کارکن امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔(شِنہوا)
چین کے جنوب مغربی چھونگ چھنگ بلدیہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد امدادی کارروائیاں