چین کے شمال مغربی صوبے چھنگ ہائی کے ہائی بے تبتی خود مختار پریفیکچر کی حائی یان کاؤنٹی کے شہر شی ہائی میں ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں کے لئے روانہ ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے شمال مغربی صوبے چھنگ ہائی میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں